106

8ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور:8ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور:محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
لاہور:ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سردار علی خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،نوٹیفیکیشن
لاہور:طارق مسعود یاسین ایڈیشنل آئی جی فنانس اینڈ ویلفیئر تعینات ،نوٹیفیکیشن
لاہور:شاہد حنیف کا ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سی سی پی او پنجاب تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:غلام رسول زاہدایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سی سی پی پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن
لاہور:علی عامر ملک کا ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس اینڈ پروکیورمنٹ سی سی پی او آفس تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:فاروق مظہر ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن
لاہور:فیاض احمد دیوکا ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:ایڈیشنل آئی جی احسان طفیل کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور خدمات جاری رکھیں گے،نوٹیفیکیشن
لاہور:وقاص نزیر ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او آفس پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن لاہور:ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے سے تبدیل کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں