115

,مشاق طیارہ کر تباہ حادثے میں دونوں پائلٹ شہید

‏پاکستان آرمی کا تربیتی مشاق طیارہ گجرات کے نزدیک چوپالہ گاؤں میں گر کر تباہ حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے مشاق طیارہ معمول کی تربیتتتی پرواز پر تھا، انسٹرکٹر میجر عمر شہید گجرات کے رہائشی تھے جبکہ لیفٹننٹ فیضان شہید کلرکہار ضلع چکوال کے رہائشی تھے حادہ صبح8بجےپیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں