261

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مشقوں کی تاریخ میں توسیع

سمسٹر خزاں 2019
BA/ADE/BEd/Med All Programs
مشقوں کی تاریخ میں توسیع.
طلبہ کی سہولت کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مشقیں وصول کرنے کی تاریخ 14 اپریل سے بڑھا کر 27 اپریل کر دی ہے۔ اب طلبہ اپنی دونوں مشقیں 27 اپریل تک اپنے مقرر کردہ ٹیوٹرز کو جمع کراسکتے ہیں۔
سمسٹر خزاں 2019 اپنے ٹیوٹر کی انفارمیشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔اگر ریکارڈ موجود نہ ہو تو انتظار کریں۔یا پھر اپنے علاقائی ریجنل آفس رابطہ کریں۔
نوٹ:فیس بک پر ٹیوٹر انفارمیشن کا لنک پوسٹ نہیں ہوتا اس لیے طلباہ سے گزارش ہے کہ وہ ویب سائٹ وزٹ کریں اور وہاں ٹیوٹر انفارمیشن آپشن چیک کریں۔
https://aiou.edu.pk/

پورے پاکستان میں ریجنل آفسز کے پتے کے لیے اس لنک پر کک کریں۔⬇⬇⬇⬇
https://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp

For More Information.
051-111-112-468.
Facebook.com/aiou.Edu.pkk

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں