معراج ہوٹل میانوالی میں موجود 9- افراد کو حکومت پنجاب کی کرونا وائرس ایمرجنسی کے تحت حفاظتی اقدامات کے طور پر سات یوم کے لئےقرنطین کیا گیا ہے۔ اِن میں سے کوئی بھی کرونا وائرس کا مریضں نہیں ہے۔ اِن سب لوگوں کا دو بار ٹسٹ ہو چکا ہے جو نیگیٹیو آیا ہے۔ حفظِ ما تقدم کے تحت سات یوم رکھنے کے بعد انھیں گھروں میں بھجوا دیا جائیگا
عوام الناس افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ڈپٹی کمشنر میانوالی
