170

موسی والی آہیر برادری میں فائرنگ سے ایک شخص قتل, 6 زخمی

میانوالی:

پیلاں
کے علاقہ
موسی والی میں آہیر برادری کے
دو خاندانوں فائرنگ
فائرنگ راستہ کا تنازعہ پر ہوئی
فائرنگ سے
ایک شخص محمد شریف قتل
اور
6زخمی ۔

موسی والی میں راستہ تنازعہ پر فائرنگ سے
قتل اور زخمی اشخاص کی اطلاع پر
ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی کا نوٹس
ڈی ایس پی سرکل پیلاں
شاہد نذیر ,
ایس ایچ او تھانہ پیلاں صحیب خان ۔ایس ایچ او کندیاں خلاص خان
کو ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ۔
اور تفتیش میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں