121

وزیراعظم نے 8 ارب کے ریلیف فنڈ کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے 8 ارب کے ریلیف فنڈ کا اعلان اور پرائم منسٹر کرونا ریلیف فنڈ قائم کرنے و کرفیو نہ لگانے کا کہہ دیا .کہا کہ 25 فیصد عوام غریب ہے اسکی متحمل نہیں ہو سکتے. بے روزگارون کو آسان قرضے دیں گے. جہاں لاک ڈاون سخت ہوگا وہاں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کھانا پہنچائے گی فنڈ پرسوں سے ایکٹیو ہو گا نیشنل بینک میں جو بڑا چھوٹا فنڈ دے گا اس سے کسی قسم کی معلومات نہیں لیں گے. اگر بطور ٹیکس یہ فنڈ دیں گے تو ٹیکس سے کٹوتی کر دیں گے .ذخیرہ اندوزی نہ کریں ان سے سختی سے نبٹیں گے ویسے ملک میں اناج کی کمی نہیں ہے. کورونا سے بچاوںں احتیاط میں ہے اور دعا کریں معافی مانگیں ایک ہفتے میں کورونا کے پھیلاو کا پتہ چلے گا احتیاط کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں