131

میانوالی میں 2 مزید کرونا وائرس کے رزلٹ مثبت آگئے

میانوالی :ناصری والہ میں 2 مزید کرونا وائرس کے رزلٹ مثبت اگئے ہیں
صادق اور شفیع کا تعلق بھی اسی فیملی سے ہے.
9 افراد کے سیمپل بھیجے گئے تھے 7 کے رزلٹ موصول ہوئے جس میں سے 2 پازیٹیو نکلے ابھی 2 بندوں کا رزلٹ پینڈنگ ہے
مریضوں کو ائسولیشن وارڈ کمرمشانی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
اب جن افراد کے پازیٹیو آئے ہیں یہ کس کس سے ملے کہاں کہاں جاتے رہے اب مزید لوگوں کے سیمپل بھیجے جائیں گے
خدارا اپنا، علاقے اور ملک کا خیال رکھیں ضلعی حکومت نے لوگوں سے پرزور اپیل کی ہے
بلا ضرورت باہر نہ نکلیں
ایسا نہ ہو کہ پھر پچھتانا پڑے ۔
کرونا وائرس کو اپنے پاس بلانے کی بجائے بھگانے کی کوشش کریں تمام نوجوانوں سے اپیل ہیں کہ۔
گھروں میں رہیں۔۔۔۔
اور غیر ضروری سفر اور گھومنے سے گریز کریں ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں