131

تھریشر وں کی مرمت کے لیے ورکشاپوں کو فوراًکھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

میانوالی ذرائع صرف سچ نیوز. گندم کی کٹائ کے سلسلے میں پنجاب میں ٹریکٹروں اور تھریشر وں کی کمی کا سامنا تھا. وزیر اعلٰی پنجاب کی طرف سے گندم کی کٹائی کے لیےٹریکٹروں اور تھریشر وں کی مرمت کے لیے ورکشاپوں کو فوراًکھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں