133

میانوالی ۔ڈاکٹر آفتاب خان نیازی نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل۔

میانوالی :عید گاہ چوک کے ساتھ گلی میں فائیرنگ معروف سرجن ڈاکٹر آفتاب نیازی قتل . انکو شدید زخمی حالت میں ھاسپٹل لے جایا گیا اور زخموں کی تاب نا لاکر فوت ھوۓ ڈاکٹر افتاب نیازی ایک ملنسار ھنس مکھ اور درد دل رکھنے والے انسان تھے وہ پٹرولنگ پولیس کے سمیع اللہ خان سرور خیل اور ایڈوکیٹ مطیع اللہ نیازی بلوخیل کے کزن اور بھنوئ تھے اللہ پاک مغفرت کرے آمین

سرجن ڈاکٹر آفتاب خان نیازی کے قتل کی اطلاع پر DPO حسن اسد علوی نے نوٹس لیتے ہوئے SDPO صدر چوہدری شبریز گجر, SHO ماڈل تھانہ سٹی عمران یعقوب کو ملزمان 24 گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے اور تفتیش میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت کی ہے.ترجمان میانوالی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں